این ٹی ٹی کمیونی کیشنز نے انٹرپرائز میل کا ایشیائی آغاز کردیا
ٹوکیو، 24 مارچ/کیوڈو جے بی این – ایشیانیٹ — این ٹی ٹی (این وائی ایس ای: NTT) گروپ کے ڈیٹا، کلاؤڈ اور بین الاقوامی کمیونی کیشنز کے رہنما ادارے این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن (این ٹی ٹی کام) نے 24 مارچ کو اعلان کیا کہ اس کی انٹرپرائز میل کلاؤڈ سروس فوری طور پر […]